مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال کے تحت یمن تنازع کو حل کرنا چاہیئے، چینی نمائندہ
اقوام متحدہ :اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یمن کے امور پر غور و خوض کیا۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندہ فو چھونگ نے کہا کہ ستمبر سے یمن کی زمینی صورتحال میں بڑی تبدیلی آئی ہے اور جنگ مزید شدت کے ساتھ ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکی!-->…
Read More...
Read More...