چین کی امریکہ کی جانب سے ڈرونز پر محصولات عائد کرنے کی سخت مخالفت

بیجنگ :چینی وزارتِ تجارت کے ترجمان ہہ یا دونگ نے منعقدہ معمول کی پریس کانفرنس میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین نے امریکہ کی جانب سے ڈرونز اور ان کے پرزہ جات پر دفعہ 232 کے تحت محصولات عائد کرنے کے فیصلے کا نوٹس لیا ہے۔چین کا ہمیشہ…
Read More...

ایکسپورٹ ٹو چائنا”سیریز کی سرگرمیاں پہلی بار افریقی ملک میں منعقد

بیجنگ : ایکسپورٹ ٹو چائنا" مصر کا خصوصی پروگرام قاہرہ میں منعقد ہوا ۔ یہ پہلی بار ہے کہ ایکسپورٹ ٹو چائنا سیریز کی سرگرمی کسی افریقی ملک میں منعقد ہوئی ۔اس سرگرمی میں چین اور مصر کے سرکاری اداروں ، تجارتی ایسوسی ایشنز اور کاروباری نمائندوں…
Read More...

چین اور جنوبی کوریا پائیدار تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ : چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے سیول میں جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ چو ہیون سے ملاقات کی ۔جمعرات کے روز وانگ ای نے کہا کہ چین اور جنوبی کوریا دوست ہمسایہ ممالک ہیں جو پائیدار تعاون کے شراکت دار ہیں۔ دونوں ممالک کو دوطرفہ تعلقات کو صحت…
Read More...

چین ،مکاؤ کا تیسرا پانچ سالہ منصوبہ "ایک ملک، دو نظام”کے کامیاب تجربات کا نیا باب

بیجنگ : چین کے مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے کی حکومت نے باضابطہ طور پر "مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے کی اقتصادی اور سماجی ترقی کے لیے تیسرا پانچ سالہ منصوبہ(2030 -2026)" جاری کیا، جس میں اگلے پانچ سالوں میں مکاؤ کی اقتصادی اور سماجی ترقی کے…
Read More...

چین، مکاؤ کا تیسرا پانچ سالہ منصوبہ، “ایک ملک، دو نظام” کے تحت ترقی کے نئے مرحلے کا آغاز

بیجنگ :مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے کی حکومت نے باضابطہ طور پر “مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے کی 2026 سے 2030 تک اقتصادی و سماجی ترقی کے لیے تیسرے پانچ سالہ منصوبے” کا اعلان کیا۔ یہ منصوبہ مکاؤ کی حقیقی ترقی کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے چین کی…
Read More...

چائنا میڈیا گروپ کے فنانس و اکنامکس پروگرام مرکز نے 2026 کے اختراعی پروگرام جاری کر دیے

بیجنگ :بیجنگ میں چائنا میڈیا گروپ کے فنانس و اکنامکس پروگرام مرکز کے 2026 کے اختراعی پروگراموں کی تقریبِ رونمائی منعقد ہوئی، جہاں تقریباً 80 معیاری پروگرام پیش کیے گئے۔ ان پروگراموں میں چین کی معیشت میں نئی قوت کے فروغ اور اقتصادی ڈھانچے…
Read More...

چین اور ایکواڈور کے درمیان تعاون مستحکم انداز میں آگے بڑھا ہے، چینی وزیراعظم

بیجنگ :چین کے وزیراعظم لی چھیانگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چین کے سرکاری دورے پر موجود ایکواڈور کے صدر ڈینیئل نوبوا سے ملاقات کی۔بدھ کے روز لی چھیانگ نے کہا کہ رواں سال چین اور ایکواڈور کے درمیان جامع تزویراتی شراکت داری کے قیام کی…
Read More...

چینی صدر کی اندریس باکا کو ہنگری کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

بیجنگ:چینی صدر شی جن پھنگ نے اندریس باکا کو ہنگری کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا۔ بدھ کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ ہنگری عوامی جمہوریہ چین کو تسلیم کرنے والے اولین ممالک میں شامل ہے اور چین۔ہنگری کے درمیان دیرینہ روایتی دوستی…
Read More...

چینی وزیر خارجہ جنوبی کوریا اور انڈونیشیا کا دورہ کریں گے، وزارت خارجہ

بیجنگ : چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ چو ہیون اور انڈونیشیا کے وزیر خارجہ سوگیونو کی دعوت پر، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای 19 تا 22 اگست…
Read More...

چین کی مصنوعی ذہانت کے معاملے پر گروہی صف بندی اور کیمپ محاذ آرائی کی سخت مخالفت

بیجنگ :چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لن جیئن نے معمول کی پریس کانفرنس کی۔ امریکی حکومت کی جانب سے "مصنوعی ذہانت کے مواقع کی شراکت داری کے مشترکہ اعلامیے" پر دیگر ممالک سے مشترکہ دستخط کی درخواست کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر ترجمان نے کہا کہ…
Read More...