جمہوریہ بوٹسوانا کے صدر چین کا سرکاری دورہ کریں گے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ :چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر جمہوریہ بوٹسوانا کے صدر ڈوما گیڈیون بوکو، 12 سے 17 اکتوبر تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔چین کی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا ہے کہ صدر کا عہدہ…
Read More...

شی جن پھنگ کی ثقافت سے متعلق منتخب تحریروں” کی جلد اول اور دوم پر سمپوزیم کا انعقاد

بیجنگ : "شی جن پھنگ کی ثقافت سے متعلق منتخب تحریروں" کی جلد اول اور دوم کے مطالعے پر بیجنگ میں ایک سمپوزیم منعقد ہوا۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور مرکزی کمیٹی کے شعبۂ تشہیر کے سربراہ لی شولے نے سمپوزیم…
Read More...

گولڈن ویک کے دوران ایک کھلے چین کا مشاہدہ کیا گیا ہے، چینی میڈیا

بیجنگ :چین میں حال ہی میں اختتام پذیر ہونے والی قومی دن کی تعطیلات پر خبر رساں ادارے روئٹرز سمیت متعدد بین الاقوامی ذرائع ابلاغ نے خصوصی توجہ دی۔"پوری دنیا کو معلوم ہے کہ چینی عوام تعطیلات منا رہے ہیں" سے متعلق موضوع سوشل میڈیا پر مقبول…
Read More...

چائنا کوسٹ گارڈ کی فلپائن کو اشتعال انگیزی اور بے بنیاد پروپیگنڈے سے باز رہنے کی تنبیہ

بیجنگ :چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان جیانگ لُوے نے کہا کہ فلپائن کے کوسٹ گارڈ کا جہاز نمبر 4409 رین آئی جیاو کے قریب سمندری علاقے میں پہنچا تاکہ غیر قانونی طور پر وہاں لنگر انداز کیے گئے جہاز پر موجود ایک زخمی شخص کو دوسری جگہ منتقل کیا جا…
Read More...

پیپلز بینک آف چائنا نے آر ایم بی کی شرحِ تبادلہ سے متعلق پالیسی مؤقف واضح کر دیا

بیجنگ :پیپلز بینک آف چائنا نے آر ایم بی کی شرحِ تبادلہ سے متعلق اپنے پالیسی مؤقف کی وضاحت کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا۔ پیپلز بینک آف چائنا نے اس بات پر زور دیا کہ چین مارکیٹ میں طلب و رسد کی بنیاد پر شرح تبادلہ طے کرنے اور مختلف…
Read More...

چین، تیان وان نیوکلیئر پاور پلانٹ کے یونٹ 7 نے پہلی بار گرڈ سے منسلک ہو کر بجلی پیدا کی

بیجنگ :چائنا نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن کے مطابق تیان وان نیوکلیئر پاور پلانٹ کے یونٹ 7 نے، 8 اکتوبر کو پہلی بار گرڈ سے منسلک ہو کر بجلی پیدا کی۔ تیان وان نیوکلیئر پاور پلانٹ کا یونٹ 7 صوبہ جیانگ سو کے شہر لیان یون گانگ میں واقع ہے۔ یہ تیسری…
Read More...

چینی سفارت خانے میں حملہ آور کی دراندازی ،چین کا جاپان سے سخت کارروائی کا مطالبہ

بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کی باقاعدہ پریس کانفرنس میں ایک صحافی نے سوال کیا کہ ٹوکیو ڈسٹرکٹ کورٹ نے یکم اکتوبر کو، کودائی موراتا کے مقدمے کی پہلی عوامی سماعت کی، جس پر جاپان میں چینی سفارت خانے میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کا الزام ہے۔ اس…
Read More...

چین، گولڈن ویک میں لوگوں کا دو طرفہ سفر کا بہاؤ

بیجنگ :چین کے قومی دن کی تعطیلات کے حالیہ گولڈن ویک میں لوگوں کا دو طرفہ بہاؤ دیکھنے میں آیا۔ ایک طرف، چینی شہریوں کی ایک بڑی تعداد نے مختلف غیر ملکی مقامات کا طویل سفر کیا جبکہ دوسری جانب غیر ملکی سیاحوں کی بڑھتی ہوئی تعداد نے ویزا فری…
Read More...

چین، قومی دن کی تعطیلات کے دوران سفر کی مانگ بھر پور اور ترقیاتی توانائی مسلسل جاری رہی

بیجنگ :چین کی وزارت نقل و حمل کی جاری کردہ تازہ ترین معلومات کے مطابق،سات دن تک جاری قومی دن کی تعطیلات کے دوران، چین میں لوگوں کی بین العلاقائی نقل و حرکت کی تعداد 2.144 ارب تک پہنچنے کا امکان ہے جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 0.7…
Read More...

چین میں قومی دن کی تعطیلات کے دوران باکس آفس آمدنی 1.164 ارب تک جا پہنچی

بیجنگ :آن لائن ڈیٹا کے مطابق، رواں سال چین میں قومی دن کی تعطیلات کے دوران باکس آفس آمدنی 1.164 ارب تک پہنچ گئی ۔ ان تعطیلات کے دوران ، 'فلم کے ساتھ سیاحت" ،" فلم کے ساتھ کھانے "، اور فلم کے ساتھ جنگلات کی سیر " جیسی نئی سرگرمیاں بھی…
Read More...