چین اور ایسٹونیا کی دوستی ایک روایتی دوستی ہے، چینی صدر

بیجنگ :چینی صدر شی جن پھنگ نے اولے مادیسے کو جمہوریہ ایسٹونیا کی صدر کا حلف اٹھانے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔پیر کے روز اپنے پیغام میں شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور ایسٹونیا کی دوستی ایک روایتی دوستی ہے۔ حالیہ برسوں میں، دونوں ممالک کے…
Read More...

پاپوا نیو گنی بحرالکاہل کے جزائرکے علاقے میں چین کا اچھا شراکت دار ہے، چینی صدر

بیجنگ: چینی صدر شی جن پھنگ اور پاپوا نیو گنی کے گورنر جنرل گرینڈ چیف سر باب دادائے نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر تہنیتی پیغامات کا تبادلہ کیا۔ اسی دن چینی وزیر اعظم لی چھیانگ اور پاپوا نیو گنی…
Read More...

پارٹی کے قیام کا عظیم جذبہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے روحانی تشخص کا سرچشمہ ہے، چینی میڈیا

بیجنگ :2026 میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے قیام کی 105ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ بہت سے لوگ اس بات میں دلسچپی رکھتے ہیں کہ یہ سیاسی جماعت، جس کے قیام کے وقت اس کے اراکین کی تعداد صرف 50 تھی ،اب 100 سالوں میں چین کو ایک غریب اور کمزور ملک…
Read More...

چین میں شہریوں کی ضروریات، بہتر عوامی خدمات اور شکایات کے مؤثر ازالے کو شہری انتظام کا لازمی حصہ…

بیجنگ : چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این کی جانب سے دنیا بھر کے 21 ممالک کے 25 مشہور شہروں میں 7,288 افراد پر مشتمل ایک سروے کے مطابق اکثریت کا خیال ہے کہ شہریوں کی ضروریات کو پورا کرنے، عوامی خدمات کے معیار کو بہتر بنانے، اور شکایات…
Read More...

عوامی شکایات کا فوری ردعمل” کی اصلاحات کے فورم میں دستاویزی فلم ” یوور وائس 2 پیش

بیجنگ : 11 اکتوبر کو، "عوامی شکایات کا فوری ردعمل" کی اصلاحات کے فورم 2026 میں دستاویزی فلم " یوور وائس کو پیش کیا گیا۔ یہ دستاویزی فلم سی ایم جی سینٹرل نیوزریل اور ڈاکیو منٹری فلم سٹوڈیو (گروپ) کی " یوور وائس " کی کور ٹیم نے تیار کی ہے ۔…
Read More...

لائی چھنگ ڈے کا کوئی بھی بیان یا عمل "تائیوان کی علیحدگی” کی کوشش کے ناکام ہونے کی حقیقت…

بیجنگ :چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے معمول کی پریس کانفرنس میں تائیوان کے سربراہ لائی چھنگ ڈے کی جانب سے نام نہاد قومی دن "ڈبل ٹین" کی تقریر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں صرف ایک چین ہے اور تائیوان چین کا اٹوٹ حصہ ہے۔ لائی…
Read More...

وانگ ای چینی صدر کے خصوصی نمائندے کے طور پر ایشیا میں باہمی رابطے اور اعتماد سازی کے اقدامات سے…

بیجنگ :چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے اعلان کیا کہ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹکل بیورو کے رکن اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ای صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے کے طور پر 15 اکتوبر کو آذربائیجان کے شہر باکو میں ہونے والی ایشیا…
Read More...

چین اور یورپی یونین کے درمیان ہائبرڈ گاڑیوں کے بارے میں تین بنیادی اصولوں پر زور

بیجنگ :چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے ہائبرڈ اور الیکٹرک گاڑیوں کے بارے میں چین اور یورپی یونین کے درمیان ہونے والی مشاورت میں طے پانے والے اتفاق رائے کے حوالے سے بتایا کہ ہائبرڈ گاڑیوں کے بارے میں،فریقین نے حقائق کے احترام، غیر امتیازی…
Read More...

چین۔ویتنام تعلقات مسلسل آگے بڑھے ہیں، چینی عہدیدار

بیجنگ :چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے چیئرمین وانگ حو نینگ نے بیجنگ میں ویتنام کی قومی اسمبلی کے چیئرمین تران تھانہ من سے ملاقات کی۔وانگ حو نینگ نے کہا کہ حالیہ برسوں میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل…
Read More...

چین کے "پندرہویں پانچ سالہ منصوبے” کے دوران قومی آبی نیٹ ورک کی تعمیر پر 6 ٹریلین یوآن…

بیجنگ :چین کی وزارتِ آبی وسائل کے مطابق، رواں سال سے قومی آبی نیٹ ورک کی تعمیر میں تیزی آ رہی ہے، جبکہ "پندرہویں پانچ سالہ منصوبے" کے دوران اس کی تعمیر کے لیے درکار سرمایہ کاری 6 ٹریلین یوآن سے تجاوز کرنے کی توقع ہے۔رواں سال کی پہلی…
Read More...