جمہوریہ بوٹسوانا کے صدر چین کا سرکاری دورہ کریں گے، چینی وزارت خارجہ
بیجنگ :چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر جمہوریہ بوٹسوانا کے صدر ڈوما گیڈیون بوکو، 12 سے 17 اکتوبر تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔چین کی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا ہے کہ صدر کا عہدہ!-->…
Read More...
Read More...