مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال کے تحت یمن تنازع کو حل کرنا چاہیئے، چینی نمائندہ

اقوام متحدہ :اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یمن کے امور پر غور و خوض کیا۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندہ فو چھونگ نے کہا کہ ستمبر سے یمن کی زمینی صورتحال میں بڑی تبدیلی آئی ہے اور جنگ مزید شدت کے ساتھ ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکی…
Read More...

چین اور پاکستان مشترکہ فوجی مشق منعقد کریں گے، چینی وزارت دفاع

بیجنگ :چین کی وزارتِ دفاع کے ترجمان کرنل چھن شی نے کہا کہ اکتوبر کے وسط سے آخر تک چین اور پاکستان کی برّی افواج سنکیانگ کے علاقے کورلا میں ” قراقرم -2026“ نامی مشترکہ فوجی مشق کا انعقاد کریں گی۔اس مشق کا مقصد بلند پہاڑی علاقوں میں مشترکہ…
Read More...

چین اور یورپی یونین دانشمندانہ طور پر اختلافات کو مشاورت کے ذریعے حل کرنے پر آمادہ ہیں، چینی وزیر…

بیجنگ :چین کے وزیر تجارت وانگ ون تھاؤ اور یورپی کمشنر برائے تجارت اور اقتصادی سلامتی ماروش شیفچووچ نے بیجنگ میں چین-یورپی یونین تجارتی و سرمایہ کاری مشاورتی میکانزم کے دوسرے باقاعدہ اجلاس کی مشترکہ صدارت کی اور اس کے نتائج پر اتفاق رائے…
Read More...

چین کا مزید فعال مالیاتی پالیسی کو بھرپور اور مؤثر انداز میں نافذ کرنے کا اعلان

بیجنگ :چین کی وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ 2026 کی پہلی ششماہی میں مالیاتی پالیسی پر عمل درآمد سے متعلق رپورٹ کے مطابق، رواں سال کی پہلی ششماہی میں چین کے مالیاتی امور مستحکم رہے اور ان میں بہتری کا رجحان برقرار رہا، جبکہ اہم شعبوں…
Read More...

چین کی بعض ممالک کی جانب سے نام نہاد "اضافی پیداواری صلاحیت” کو جواز بنا کر تجارتی تحفظ…

بیجنگ :چینی وزارتِ تجارت کے ترجمان نے ایک پریس کانفرنس میں امریکہ کی جانب سے بعض معیشتوں کے ہمراہ نام نہاد "ساختی اضافی پیداواری صلاحیت اور زائد پیداوار" کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے وزارتی سطح پر مشترکہ اعلامیہ جاری کرنے کے حوالے سے کہا کہ…
Read More...

چین میں بے شمار غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل ریاضی دان موجود ہیں، فیلڈز میڈل یافتہ ریاضی دان

بیجنگ :فیلڈز میڈل یافتہ ریاضی دان میکسم کونٹسیوچ نے چائنا میڈیا گروپ کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ رواں سال جولائی میں چین کے دو نوجوان ریاضی دانوں کا فیلڈز میڈل حاصل کرنا ان کے لیے کوئی حیران کن بات نہیں تھی۔ انہوں نے کہا کہ چین…
Read More...

دنیا بھر میں خواتین کی تعلیم کے شعبے میں قابلِ اطمینان پیش رفت ہوئی ہے، اہلیہ چینی صدر

بیجنگ :فرانس کے دارالحکومت پیرس میں 2026 یونیسکو پرائز فار گرلز اینڈ وویمن ایجوکیشن ایوارڈ تقریب منعقد ہوئی۔ چینی صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ اور یونیسکو کی لڑکیوں اور خواتین کی تعلیم کے حوالے سے خصوصی سفیر پھنگ لی یوان نے تقریب سے ورچوئل خطاب…
Read More...

چین میں نئی معیاری پیداواری قوتوں کے فروغ سے متعلق پالیسی دستاویز جاری

بیجنگ :اعلیٰ معیار کی پیداواری قوتوں کو فروغ دینا، اعلیٰ معیار کی ترقی کو آگے بڑھانے کے لیے ایک اہم تقاضا اور کلیدی ترجیح ہے۔ ان پیداواری قوتوں کی ترقی کو تیز کرنے کے لیے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی اور ریاستی کونسل نے نئی…
Read More...

چینی وزارتِ خارجہ کا امریکہ پر سائبر سیکیورٹی کے معاملات میں دوہرا معیار ترک کرنے پر زور

بیجنگ :چین کی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں سائبر سیکیورٹی سے متعلق ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین، ہیکنگ سرگرمیوں کی ہمیشہ سے سخت مخالفت کرتا آیا ہے اور قانون کے مطابق ان سرگرمیوں کے خلاف کارروائی کرتا…
Read More...

چین میں قومی دن کی تعطیلات کے دوران 82 کروڑ 60 لاکھ سفری ٹرپس ریکارڈ

بیجنگ :رواں سال کی قومی دن کی تعطیلات کے دوران چین میں ثقافت اور سیاحت کی مارکیٹ مستحکم اور منظم رہی۔ چین کی وزارتِ ثقافت و سیاحت کے ڈیٹا سینٹر کے تخمینے کے مطابق، سات روزہ تعطیلات کے دوران ملک بھر میں اندرونِ ملک سیاحوں کے سفری ٹرپس کی…
Read More...