رواں سال گرمیوں کی فصل کی پیداوار نے ایک بار پھر نیا ریکارڈ قائم کیا ہے، چینی صدر

بیجنگ :نویں"چائنیز فارمرز ہارویسٹ فیسٹیول" کی آمد کے موقع پر چین کے صدر شی جن پھنگ نے پارٹی کی مرکزی کمیٹی کی جانب سے زراعت ، کسانوں اور دیہی علاقوں سے متعلق امور میں کام کرنے والے لوگوں کو تعطیلات کی مبارکباد پیش کی۔منگل کے روزشی جن پھنگ…
Read More...

مصنوعی ذہانت روزگار کو طاقت دیتی ہے، اے پیک وزارتی اجلاس کےاہم نتائج

بیجنگ :اے پیک انسانی وسائل کی ترقی کا آٹھواں وزارتی اجلاس چین کے صوبہ جیانگ سو کے شہر نان جنگ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں "اے پیک انسانی وسائل کی ترقی کے آٹھویں وزارتی اجلاس کا مشترکہ بیان (نان جنگ بیان)" منظور کیا گیا۔ اس کے علاوہ "مصنوعی…
Read More...

چین اور جرمنی کے درمیان گہرے اور مزید مؤثر عملی تعاون کو فروغ دینا ہوگا، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ :چینی وزیر خارجہ وانگ ای نےجرمنی کے وزیر خارجہ یوہان و یڈیفول کے ساتھ ان کی درخواست پر ٹیلیفونک گفتگو کی۔منگل کے روز وانگ ای نے کہا کہ چین اور جرمنی کے درمیان باہمی فائدہ مند تعاون کو مضبوط بنانا دونوں فریقوں کے مفاد میں ہے اور یہ…
Read More...

چینی وزیر خارجہ کا صوبہ خیبر پختونخوا میں دہشت گرد حملے پر اسحاق ڈار سے اظہارِ ہمدردی

اسلام آباد:چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو صوبہ خیبر پختونخوا میں ایک پولیس کیمپ پر دہشت گرد حملے کے حوالے سے ہمدردی کا پیغام بھیجا۔ اپنے پیغام میں وانگ ای نے کہا کہ چین اس حملے کی شدید…
Read More...

شیانگ شان فورم ہم آہنگی کے ساتھ تنوع کے حفاظتی نقطہ نظر کی وضاحت کرتا ہے، چینی میڈیا

بیجنگ :اگرچہ 13 واں بیجنگ شیانگ شان فورم اپنے اختتام کو پہنچ چکا ہے، لیکن اس کے پیچھے رہ جانے والی بات چیت اور مشاہدات اب بھی قابل غور ہیں۔ اس سال شیانگ شان فورم کے قیام کی 20 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ رواں سال کے فورم میں 100 سے زائد…
Read More...

چین کا دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی مضبوط حمایت جاری رکھنے کا اعلان

بیجنگ :چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں پاکستان کے شہر کوہاٹ میں پولیس کیمپ پر دہشت گردانہ حملے اور اس میں ہونے والے بھاری جانی نقصان پر ایک سوال کے جواب میں کہا کہ چین اس حملے کی شدید مذمت کرتا ہے اور جاں…
Read More...

چین کا گلوبل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو کی پانچویں سالگرہ پر اعلیٰ سطحی مکالمہ منعقد کرنے کا اعلان

بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے بتایا کہ چین 25 ستمبر کو نیویارک میں اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں گلوبل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو کی پانچویں سالگرہ پر اعلیٰ سطحی مکالمہ منعقد کرے گا۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ پانچ برسوں میں گلوبل…
Read More...

نصف سال میں چین اور امریکہ کے سربراہانِ مملکت کے باہمی دورے تاریخی سنگِ میل کی حیثیت رکھتے ہے، چینی…

بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں ایک صحافی نے ترجمان گو جیا کھون سے سوال کیا کہ چین نے صدر شی جن پھنگ کے امریکہ کے سرکاری دورے کا اعلان کیا ہے۔ اس دورے کے اہم انتظامات اور چین-امریکہ تعلقات کی ترقی کے بارے میں چین کی…
Read More...

چین کی غیر ملکی تجارت میں "سبز رجحان” کی رفتار تیز ہونے سے دنیا کو فوائد ملیں گے، چینی…

بیجنگ :حال ہی میں جاری کردہ "چائنا گرین ٹریڈ ڈیولپمنٹ رپورٹ (2026)" کے مطابق، چین کی سبز تجارت کی درآمدات اور برآمدات کا حجم 2025 میں 802.251 بلین امریکی ڈالر تک پہنچا جو عالمی گرین ٹریڈ کے کل حجم کا 14.68 فیصد ہے، اور یہ پیمانے کے لحاظ…
Read More...