چینی صدر امریکہ کا سرکاری دورہ کریں گے World By editor On ستمبر 21, 2026 Share بیجنگ :چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر چین کے صدر شی جن پھنگ 23 سے 25 ستمبر تک امریکہ کا سرکاری دورہ کریں گے۔ Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail