جاپان کو عسکریت پسندی سے مکمل طور پر لاتعلقی اختیار کر نی چاہیے ،چینی  وزارتِ خارجہ

بیجنگ :چینی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ سے جاپانی حکومت کی جانب سے روس سے جاپانی عسکریت پسندی کے خلاف فتح کی یاد میں قائم یادگار کو ہٹانے کے مطالبے سے متعلق پوچھا گیا۔ماؤ ننگ نے کہا کہ تاریخ کو درست طور پر سمجھنا اور اس کا سامنا کرنا…
Read More...

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد 2758  ایک چین کے اصول کی واضح طور پر توثیق کرتی ہے ، چینی…

بیجنگ :چینی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے معمول کی پریس کانفرنس میں لائی چھنگ دے کی جانب سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد 2758 کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے سے متعلق سوال کا جواب دیا۔ماؤ ننگ نے کہا کہ دنیا میں صرف ایک چین ہے اور…
Read More...

نیپال کے لیے چین کی ہنگامی امداد کی چوتھی کھیپ روانہ کر دی گئی

بیجنگ :چینی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے معمول کی پریس کانفرنس میں بتایا کہ چین کی جانب سے نیپال میں قدرتی آفت سے نمٹنے اور نیپال کی امدادی کارروائیوں میں معاونت کے لیے چین کی ہنگامی امداد کی چوتھی کھیپ نیپال روانہ کر دی گئی ہے، جس…
Read More...

چین مختلف فریقوں کے ساتھ مل کر دوطرفہ تعلقات کو مسلسل آگے بڑھانے پر تیار ہے، چینی نائب صدر

بیجنگ :چین کے نائب صدر ہان ژینگ نے چین کے صوبہ فو جیئن کے شہر شیا من میں چھبیسویں چائنا انٹرنیشنل فیئر فار انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ میں شرکت کے لیے چین آنے والے بلغاریہ کے نائب وزیر اعظم اور وزیر برائے معیشت،سرمایہ کاری اور صنعت الیگزینڈر…
Read More...

چین اور قطر کے درمیان شراکت داری مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہی ہے، چینی وزیر اعظم

بیجنگ :چین کے وزیرِ اعظم لی چھیانگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں قطر کے وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی سے ملاقات کی۔منگل کے روز لی چھیانگ نے کہا کہ صدر شی جن پھنگ اور امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کی…
Read More...

چودہویں پانچ سالہ منصوبے کے دوران چین کی دانشورانہ املاک کے شعبے میں نمایاں کامیابیاں ، متعدد…

بیجنگ :چین کی پندرہویں قومی دانشورانہ املاک کی کانگریس 8 سے 9 ستمبر تک بیجنگ میں منعقد ہو رہی ہے۔ کانگریس کا موضوع ہے: "پندرہویں پانچ سالہ منصوبے کے دوران دانشورانہ ملکیت کے شعبے کی اعلیٰ معیار کی ترقی کے لیے بھرپور کوششیں"۔چین کے قومی…
Read More...

چین کی اشیاء کی تجارت میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 17.6 فیصد اضافہ

بیجنگ :چین کےکسٹمز کی جنرل ایڈمنسٹریشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے پہلے آٹھ ماہ میں چین کی اشیاء کی درآمدات اور برآمدات کی مجموعی مالیت 34.78 ٹریلین یوآن رہی، جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 17.6 فیصد زیادہ ہے۔…
Read More...

گروپ آف فرینڈز آف گلوبل گورننس” کی جانب سے گلوبل گورننس انیشی ایٹو کی حمایت کا اعادہ

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پھنگ کی جانب سے پیش کردہ گلوبل گورننس انیشی ایٹو کی پہلی سالگرہ کے موقع پر، ویانا میں قائم "گروپ آف فرینڈز آف گلوبل گورننس" نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا۔ تمام رکن ممالک نے اس انیشی ایٹو کے لیے اپنی مضبوط حمایت کا…
Read More...

ہر قوم کا اپنا آسمان ہونا چاہیے: چین کی جانب سے "ہیروز ” کی نئی تعریف سے ملنے والا سبق

بیجنگ : حالیہ دنوں میں ، اگر آپ چین کے کچھ شہروں، جیسے کہ صوبہ شانڈونگ کے شہر ژیبو کے مرکزی کاروباری علاقوں میں جائیں، تو آپ ایک تبدیلی نوٹ کر سکتے ہیں: وہ اشتہاری جگہیں جہاں کبھی فلمی ستاروں اور پاپ گلوکاروں کے پوسٹر لگے ہوتے تھے، انہیں…
Read More...

دوسرے "سلک روڈ اسٹار” بین الاقوامی موسیقی مقابلے کا پہلا مرحلہ 6 ستمبر کو نشر کیا گیا

بیجنگ :چائنا میڈیا گروپ اور قازقستان کے صدارتی ریڈیو و ٹیلی وژن کمپلیکس کے اشتراک سے منعقد ہونے والے دوسرے "سلک روڈ اسٹار" بین الاقوامی موسیقی مقابلے کا پہلا مقابلہ 6 ستمبر کو نشر کیا گیا۔چائنا میڈیا گروپ کے اہم بین الاقوامی ثقافتی تبادلہ…
Read More...