چین۔آسیان فری ٹریڈ زون دونوں فریقوں کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کا اہم ذریعہ ہے، چینی نائب وزیراعظم
بیجنگ :چین کے نائب وزیر اعظم ڈینگ شیوئے شیانگ نے چین کے نان نینگ شہر میں منعقدہ 23 ویں چین-آسیان ایکسپو میں شرکت کی اور خطاب کیا ۔ ڈینگ شیوئے شیانگ نے کہا کہ چین۔آسیان فری ٹریڈ زون دونوں فریقوں کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کا اہم ذریعہ ہے۔!-->…
Read More...
Read More...