چینی صدر کی واشنگٹن آمد، لڑاکا طیاروں نے سلامی پیش کی World By editor On ستمبر 24, 2026 Share واشنگٹن :چینی صدر شی جن پھنگ خصوصی طیارے کے ذریعے واشنگٹن پہنچے۔ صدر شی جن پھنگ کی آمد پر ان کے استقبال کے لئے اینڈریوز ایئر بیس کے اوپر امریکی لڑاکا طیاروں نے پروازکرتے ہوئے سلامی پیش کی۔ Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail