چینی صدر 18ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے، وزارت خارجہ World By editor On ستمبر 11, 2026 Share بیجنگ :چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی دعوت پر چین کے صدر شی جن پھنگ 12 سے 13 ستمبر تک بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں منعقدہ 18ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail