چین۔امریکہ تعلقات کی امید عوام سے وابستہ ہے، چینی میڈیا

بیجنگ :چین کے اندرونی منگولیا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر دور سے آئے امریکی دوست "سائیکوس"، جن کا اصل نام رونالڈ ساکولسکی ہے، اور چین کی صحرائی زمینوں کو سرسبز بنانے والی ہیروئن این یوجن ایک دوسرے سے گلے ملے اور دونوں کی آنکھوں سے آنسو…
Read More...

چین خطے میں اردن کے منفرد اور اہم کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، چینی صدر

بیجنگ :چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چین کے دورے پر آئے ہوئے اردن کے شاہ عبداللہ دوم سے بات چیت کی۔ صدرشی جن پھنگ نے کہا کہ 2015 میں دونوں ممالک نے مشترکہ طور پر چین-اردن اسٹریٹجک شراکت داری کے قیام کا اعلان کیا تھا،…
Read More...

چینی صدر کی بنگلہ دیش کے صدر مرزا فخر الاسلام عالمگیر کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

بیجنگ :چینی صدر شی جن پھنگ نے مرزا فخر الاسلام عالمگیر کو بنگلہ دیش کے صدر کی حیثیت سے عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا۔صدر شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور بنگلہ دیش روایتی دوست ہمسایہ ممالک ہیں۔ سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد گزشتہ 51…
Read More...

مطالعاتی سرگرمیوں کے ثمرات کو مستحکم اور وسعت دی جائے، چینی صدر

بیجنگ :کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے حال ہی میں اہم ہدایات جاری کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ کارکردگی کا درست نظریہ قائم کرنا اور اس پر عمل کرنا ایک…
Read More...

چین ، پاکستان تعلیمی تعاون اور نوجوانوں کے روابط مزید مضبوط بنانے پر زور

اسلام آباد: چین اور پاکستان کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ کے سلسلے میں چائنا میڈیا گروپ اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کے باہمی اشتراک سے “Echo: Youth in Action” کے عنوان سے خصوصی فورم کا انعقاد کیا گیا،تقریب میں…
Read More...

امریکہ خودمختار ریاستوں کے اپنے شراکت داروں کے آزادانہ انتخاب میں مداخلت بند کرے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ :حال ہی میں بعض امریکی حکام نے سوشل میڈیا پر بے بنیاد دعوے کیے ہیں کہ چینی ٹیکنالوجی کمپنیوں کی اعلیٰ خطرے والی ٹیکنالوجیز سے جاسوسی، سائبر حملوں اور نیٹ ورک کی بندش کےخطرات لاحق ہیں، اور مغربی نصف کرہ کے امریکی شراکت داروں پر زور…
Read More...

خلیجی خطے کی موجودہ صورتحال ایک بار پھر نازک موڑ پر پہنچ گئی ہے، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ :چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح سے ملاقات کی۔پیر کے روز وانگ ای نے کہا کہ کویت خلیجی عرب ممالک میں عوامی جمہوریہ چین کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے والا پہلا ملک ہے۔ چین نے…
Read More...

چینی وزارت خارجہ کا ایران کے تجارتی شراکت داروں پر ثانوی پابندیاں عائد کرنے کی امریکی دھمکی پر سخت…

بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لِین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں امریکی وزیر خزانہ کی جانب سے ایران کے ساتھ تجارت یا کاروبار کرنے والے ممالک پر ثانوی پابندیاں عائد کرنے کی حالیہ دھمکی پر تبصرہ کیا۔ لِین جیئن نے کہا کہ پابندیاں اور…
Read More...

متعلقہ فریق ہانگ کانگ کے امور میں کسی بھی قسم کی مداخلت بند کریں، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ :امریکہ سمیت بعض ممالک اور یورپی یونین نے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کے عدالتی حکام کی جانب سے قانون کے مطابق کیے گئے فیصلوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بیانات جاری کیے ہیں۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لِین جیئن نے باقاعدہ پریس…
Read More...

ڈارک فلٹرز” کا انکار: اصل چین ” کول” ہے ، چینی میڈیا

بیجنگ :حال ہی میں،چین کے صوبہ گوئی ژو کے ہوا جیانگ کینیئن پل کے آبشار والی ویڈیو غیر ملکی سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی۔ کروڑوں ویوز اور تعریفوں بھرے کمنٹس نے اس سپر انجینئرنگ منصوبے کا نام روشن کر دیا ہے جو ہارڈ کور بنیادی ڈھانچے اور…
Read More...