Browsing Category

World

امریکہ خودمختار ریاستوں کے اپنے شراکت داروں کے آزادانہ انتخاب میں مداخلت بند کرے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ :حال ہی میں بعض امریکی حکام نے سوشل میڈیا پر بے بنیاد دعوے کیے ہیں کہ چینی ٹیکنالوجی کمپنیوں کی اعلیٰ خطرے والی ٹیکنالوجیز سے جاسوسی، سائبر حملوں اور نیٹ ورک کی بندش کےخطرات لاحق ہیں، اور مغربی نصف کرہ کے امریکی شراکت داروں پر زور…
Read More...

خلیجی خطے کی موجودہ صورتحال ایک بار پھر نازک موڑ پر پہنچ گئی ہے، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ :چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح سے ملاقات کی۔پیر کے روز وانگ ای نے کہا کہ کویت خلیجی عرب ممالک میں عوامی جمہوریہ چین کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے والا پہلا ملک ہے۔ چین نے…
Read More...

چینی وزارت خارجہ کا ایران کے تجارتی شراکت داروں پر ثانوی پابندیاں عائد کرنے کی امریکی دھمکی پر سخت…

بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لِین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں امریکی وزیر خزانہ کی جانب سے ایران کے ساتھ تجارت یا کاروبار کرنے والے ممالک پر ثانوی پابندیاں عائد کرنے کی حالیہ دھمکی پر تبصرہ کیا۔ لِین جیئن نے کہا کہ پابندیاں اور…
Read More...

متعلقہ فریق ہانگ کانگ کے امور میں کسی بھی قسم کی مداخلت بند کریں، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ :امریکہ سمیت بعض ممالک اور یورپی یونین نے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کے عدالتی حکام کی جانب سے قانون کے مطابق کیے گئے فیصلوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بیانات جاری کیے ہیں۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لِین جیئن نے باقاعدہ پریس…
Read More...

ڈارک فلٹرز” کا انکار: اصل چین ” کول” ہے ، چینی میڈیا

بیجنگ :حال ہی میں،چین کے صوبہ گوئی ژو کے ہوا جیانگ کینیئن پل کے آبشار والی ویڈیو غیر ملکی سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی۔ کروڑوں ویوز اور تعریفوں بھرے کمنٹس نے اس سپر انجینئرنگ منصوبے کا نام روشن کر دیا ہے جو ہارڈ کور بنیادی ڈھانچے اور…
Read More...

چین، پانچ روزہ 2026 عالمی روبوٹ کانفرنس اختتام پذیر

بیجنگ :پانچ روزہ 2026 عالمی روبوٹ کانفرنس 23 اگست کو بیجنگ میں اختتام پذیر ہوگئی۔ اعداد و شمار کے مطابق کانفرنس کے دوران ایمبوڈیڈ ورلڈ ماڈل، لچک دار ٹیکٹائل ڈیٹا جمع کرنے والے آلات سمیت 44 نئی ٹیکنالوجیز اور نئے حل پیش کیے گئے، جن سے…
Read More...

مشرق وسطیٰ کی صورتحال بدستور سنگین ہے، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ : چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں اردن کے نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ ایمن صفدی سے ملاقات کی، جو شاہ عبداللہ دوم کے دورۂ چین میں ان کے ہمراہ ہیں۔پیر کے روز وانگ ای نے کہا کہ صدر شی جن پھنگ شاہ عبداللہ دوم کے ساتھ قائم دوستی…
Read More...

کینیڈا کا امریکی اشیاء پر جوابی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

اونٹاریو : کینیڈا کے وزیرِ اعظم مارک کارنی نے ٹیلی ویژن پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے امریکہ کے ساتھ تجارتی مذاکرات میں ناکامی کے بعد کینیڈا کے آئندہ لائحہ عمل کی وضاحت کی۔ مارک کارنی نے اعلان کیا کہ امریکہ کی جانب سے 20 ارب امریکی ڈالر مالیت…
Read More...

چین کا باکس آفس رواں سال 27 ارب یوآن سے تجاوز کر گیا

بیجنگ :آن لائن پلیٹ فارمز کے اعداد و شمار کے مطابق، رواں سال اب تک، پری سیل سمیت چین کا مجموعی باکس آفس، 27 ارب یوآن سے تجاوز کر گیا ہے۔ سمر فلم سیزن کا باکس آفس بھی پری سیل سمیت 11.2 ارب یوآن سے تجاوز کر چکا ہے۔ سمر فلم سیزن کے دوران…
Read More...

چین کی اشیاء کی درآمدات و برآمدات میں سال بہ سال 17.3 فیصد کا اضافہ

بیجنگ : رواں سال کے پہلے سات ماہ میں چین کی اشیاء کی درآمدات و برآمدات میں سال بہ سال 17.3 فیصد کا اضافہ ہوا، جبکہ درآمدات میں 22 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ یہ مسلسل پانچواں مہینہ ہے جب چین کی درآمدات کی شرحِ نمو برآمدات سے زیادہ ہے۔…
Read More...