Browsing Category

World

فلپائن فوری طور پر چین کے قانونی حقوق کی خلاف ورزیوں اور اشتعال انگیز اقدامات بند کرے، چائنا کوسٹ…

بیجنگ :چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان جیانگ لوئے نے کہا ہے کہ چائنا کوسٹ گارڈ کے جہاز نے قانونی طور پر چین کے نان شا جزائر کے شیان بین ریف کے قریب پانیوں میں اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے کارروائی کی۔ فلپائن کے 3015 نمبر کے جہاز نے بار بار چائنا…
Read More...

یورپ میں چینی کمپنیوں کے جائز حقوق و مفادات کے تحفظ کے لیے چین ضروری اقدامات کرےگا، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چین-یورپی یونین کے اقتصادی اور تجارتی تعلقات، ہارجیت اور زیرسم گیمز کے بجائے باہمی فائدے اور جیت جیت پر مبنی ہیں۔ چین کی الیکٹرک گاڑیوں کی صنعت نے نہ صرف عالمی…
Read More...

جاپانی عسکریت پسندی کو دوبارہ ابھرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ :چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گوجیا کھون نے " 18 ستمبر واقعے" کی 95 ویں برسی کے موقع پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 95 سال پہلے کا 18 ستمبر کا واقعہ" جاپانی حکومت کی جانب سے طویل عرصے تک چھپائی گئی ایک جنگی سازش تھا۔جاپانی عوام کی…
Read More...

چین کی جانب سے سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیاں بحال کرنے کی کوشش کی مخالفت

اقوام متحدہ : اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے فو چھونگ نے سلامتی کونسل کی ایران پر پابندیوں سے متعلق کمیٹی کے ماہرین کے گروپ کے مینڈیٹ میں توسیع کی قرارداد کے مسودے پر ووٹنگ کے بعد خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین سلامتی کونسل میں ایران پر…
Read More...

چین اور امریکہ کے مابین مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

بیجنگ :چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ٹیلی فونک بات چیت کی۔ فریقین نے دونوں ممالک کے سربراہان کے درمیان روابط کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا ۔وانگ ای نے کہا کہ حالیہ عرصے میں چین۔امریکہ تعلقات مجموعی طور…
Read More...

چین۔آسیان فری ٹریڈ زون دونوں فریقوں کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کا اہم ذریعہ ہے، چینی نائب وزیراعظم

بیجنگ :چین کے نائب وزیر اعظم ڈینگ شیوئے شیانگ نے چین کے نان نینگ شہر میں منعقدہ 23 ویں چین-آسیان ایکسپو میں شرکت کی اور خطاب کیا ۔ ڈینگ شیوئے شیانگ نے کہا کہ چین۔آسیان فری ٹریڈ زون دونوں فریقوں کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کا اہم ذریعہ ہے۔…
Read More...

ہانگ کانگ کے پہلے پانچ سالہ منصوبے کا اجراء، خوشحالی کی جانب ایک نئے باب کا آغاز

ہانگ کانگ :ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی حکومت نے باضابطہ طور پر "ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی اقتصادی و سماجی ترقی کا پہلا پانچ سالہ منصوبہ (2026-2030)" جاری کر دیا ہے۔ ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کے چیف ایگزیکٹو جان لی نے کہا کہ…
Read More...

جدید مینوفیکچرنگ پرمبنی ملک کے جدید صنعتی نظام کی تعمیر کو تیزتر کیا جائے، چینی صدر

بیجنگ :چینی صدر شی جن پھنگ نے حال ہی میں جدید مینوفیکچرنگ کی ترقی کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترقی کے نئے سفر میں ہمیں جدید مینوفیکچرنگ کومسلسل بڑھانے اور مضبوط بنانے کے لئے ذہانت پرمبنی ترقی کے ساتھ ساتھ سبز اور مربوط…
Read More...

چین اور امریکا کی تجارتی ٹیمیں ٹیرف میں کمی جیسے مسائل پر قریبی رابطے میں ہیں، چینی وزارت تجارت

بیجنگ :چین کی وزارت تجارت کے ترجمان حہ یا ڈونگ نے باقاعدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چین اور امریکا کی اقتصادی اور تجارتی ٹیمیں اس وقت باہمی ٹیرف میں کمی جیسے مسائل پر قریبی رابطے میں ہیں۔ اسی موقع پر ترجمان نے یہ بھی بتایا کہ چین نے یورپی…
Read More...

چین-آسیان نمائش بہترین نمائشوں میں شامل ہو گئی، چینی میڈیا

بیجنگ : 23ویں چین-آسیان نمائش اور چائنا-آسیان بزنس اینڈ انویسٹمنٹ سمٹ کے افتتاح کے موقع پر، چائنا میڈیا گروپ کے سی جی ٹی این نے ایک سروے کیا جس میں دنیا بھر سے نیٹیزنز نے اپنی رائے کا اظہار کیا۔ سروے میں زیادہ تر شرکاء نے چین اور آسیان…
Read More...