کینٹن فیئر کا 70 سالہ سفر کھلے پن سے ترقی و خوشحالی کی جانب گامزن ہے، چینی میڈیا

بیجنگ :چین کے شہر گوانگ چو میں ایک سو چالیسویں کینٹن فیئر کا آغاز ہو ا ۔ اس سال کینٹن فیئر کی سترویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این کی جانب سے دنیا بھر کے نیٹیزینز کے درمیان کرائے گئے ایک سروے کے مطابق 85.1…
Read More...

چین کی اشیا کی درآمدات وبرآمدات 39.94 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئیں

بیجنگ :اس سال کی پہلی تین سہ ماہیوں کے لیے چین کے سرکاری درآمدات اور برآمدات کے اعداد و شمار جاری کئے گئے۔ چین کی اشیا کی درآمدات وبرآمدات 39.94 ٹریلین یوآن تک پہنچیں، جو کہ سال بہ سال 18.8 فیصد کا اضافہ ہے۔ جس میں برآمدات میں 16.4…
Read More...

جاپانی حکمرانوں کو تاریخی حقائق کا سامنا کرکے اپنی اصلاح کرنی چاہئیے،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ :حالی ہی میں جاپانی ذرائع ابلاغ نے پہلی مرتبہ یاسوکونی شیرائن کے اندرونی اجلاسوں کے منٹس جاری کیے ہیں ، جس میں دوسری جنگِ عظیم کے کلاس اے کے 14جنگی مجرموں کی یادگار کو مزار میں شامل کرنے کے فیصلے کے عمل کی تفصیلات سامنے آئی…
Read More...

چین اور شمالی کوریا کے تعلقات ایک نئے مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں، چینی وزیر اعظم

بیجنگ: چین اور شمالی کوریا کے درمیان دریائے یالو کے نئے پل کو باضابطہ طور پر ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے پل کی افتتاحی تقریب سے ویڈیو خطاب کیا۔ لی چھیانگ نے کہا کہ پل کے افتتاح سے نہ صرف دونوں ممالک کے درمیان…
Read More...

مزید بلند معیار اور عملی اقدامات سے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی جامع اور سخت حکمرانی کو آگے…

بیجنگ :چھیوشی میگزین کے 20 ویں شمارے میں سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا ایک اہم مضمون شائع ہوگا، جس کا عنوان ہے "مزید بلند معیار اور عملی اقدامات سے کمیونسٹ…
Read More...

آذربائیجان اور چین کے درمیان اعلیٰ سطح کا اقتصادی تعاون موجود ہے، صدر آذربائیجان

باکو :آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے چین کے وزیر خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی۔جمعرات کے روز صدر الہام علیوف نے کہا کہ آذربائیجان اور چین کے درمیان اعلیٰ سطح کا سیاسی اعتماد اور باہمی مفاد پر مبنی اقتصادی تعاون موجود ہے جبکہ دونوں ممالک…
Read More...

چین روس جامع اسٹریٹجک شراکت داری مزید بلند سطح پر ہے ، چینی وزیر خارجہ

باکو: چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات کی۔جمعرات کے روزوانگ ای نے کہا کہ رواں سال مئی اور اگست میں صدر شی جن پھنگ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ہونے والی نتیجہ…
Read More...

چین میں 140ویں کینٹن فیئر کا آغاز، سرگرمیاں 4 نومبر تک جاری رہیں گی

بیجنگ :140ویں کینٹن فیئر کا چین کے شہر گوانگ چو میں آغاز ہوگیا ہے۔ کینٹن فیئر 15 لاکھ 50 ہزار مربع میٹر کے نمائشی رقبے پر پھیلا ہوا ہے اور تین مرحلوں میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس فیئر کی سرگرمیاں 4 نومبر تک جاری رہیں گی۔رواں سال کینٹن فیئر…
Read More...

چین کی بیرونی تجارت میں رواں سال کی پہلی تین سہ ماہیوں کے دوران 18.8 فیصد اضافہ

بیجنگ :چین کی جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، رواں سال کی پہلی تین سہ ماہیوں میں چین کی اشیاء کی درآمدات و برآمدات کا مجموعی حجم 39.94 ٹریلین یوآن رہا، جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 18.8 فیصد زیادہ…
Read More...

چین ہمیشہ ترقی پذیر ممالک کا قابل اعتماد دوست رہے گا، چینی وزیر اعظم

بیجنگ :چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے چین کے شہر گوانگ چو میں ایک سو چالیسویں 140ویں چائنا امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ فیئر (کینٹن فیئر) کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور کلیدی خطاب کیا۔ ڈبلیو ٹی او کی ڈائریکٹر جنرل اینگوزی اوکونجو ایوالا نے…
Read More...